باؤنسر سے پہلے، باؤنسر کے بعد
From the Blog cricnama فلپ ہیوز کی اندوہناک موت نے نہ صرف بلے بازوں کی حفاظت پر سنگین سوالات اٹھا دیے بلکہ گیندبازوں کی جارح مزاجی کو بھی سخت ٹھیس پہنچائی۔ یہاں تک کہ چند حلقوں کی طرف سے باؤنسر پر ہی پابندی لگانے کے مطالبات سامنے آنے لگے لیکن اس زاویے سے ہٹ کر بھی دیکھا جائے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے باؤنسر کو خود باؤلرز ہی سے خطرہ ہوسکتا ہے اور ایڈیلیڈ میں جاری بھارت-آسٹریلیا ٹیسٹ اس کا پہلا امتحان ہے۔ [image: جیسے ہی گیند ویراٹ کوہلی کے ہیلمٹ کے سامنے کے حصے سے ٹکرائی، آواز کے ساتھ ہی شائقین اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے اوسان خطا ہوگئے (تصویر: Getty Images)] جیسے ہی گیند ویراٹ کوہلی کے ہیلمٹ کے سامنے کے حصے سے ٹکرائی، آواز کے ساتھ ہی شائقین اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کے اوسان خطا ہوگئے (تصویر: Getty Images) تین دنوں کے دوران ایڈیلیڈ میں کئی ایسے لمحات آئے، جنہوں نے فلپ ہیوز کی دردناک موت کو ذہنوں میں تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment