سینانائیکے اور ولیم سن کو باؤلنگ کی اجازت، حفیظ قانونی حدود سے باہر قرار
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے سچیتھرا سینانائیکے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت دے دی ہے۔ [image: محمد حفیظ سعید اجمل کے بعد پاکستان کے دوسرے گیندباز ہیں جنہیں آئی سی سی نے معطل کردیا ہے (تصویر: AFP)] محمد حفیظ سعید اجمل کے بعد پاکستان کے دوسرے گیندباز ہیں جنہیں آئی سی سی نے معطل کردیا ہے (تصویر: AFP) آئی سی سی کی جانب سے غیر قانونی باؤلنگ ایکشن کے خلاف کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی یہی دونوں گیندباز دھر لیے گئے تھے اور جولائی کے مہینے میں مختلف مقابلوں میں شک کی نگاہوں میں آنے کے بعد انہیں بین الاقوامی کرکٹ میں باؤلنگ سے روک دیا گیا تھا۔ سینانائیکے نے آسٹریلیا کے بایومکینکس کے ماہر ڈیرل فوسٹر کی زیر نگرانی اپنے باؤلنگ ایکشن کو تبدیل کرنے اور مزید بہتر بنانے کے لیے خاصی محنت کی اور گزشتہ ماہ چنئی میں آئی سی سی کی منظور شدہ تنصیبpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment