تہمت اور عمل
From the Blog theajmals آج صبح ساڑھے سات بجے ایک خبر پڑھی تو سلطان باہو کا کلام دماغ میں گھوم گیا جو قارئین کی نظر کر دیا تھا جی چاہا تھا کہ دماغ میں پیدا ہونے والے جن الفاظ نے سلطان باہو کے کلام کی یاد دلائی تھی وہ بھی اُس کے ساتھ ہی لکھ دوں لیکن اسے سلطان باہو سے گستاخی سمجھتے ہوئے اپنا قلم اور کلام روک لیا جو متعلقہ خبر کے ساتھ پیشِ خدمت ہے دوسرے نُوں راہ ہر کوئی دسے آپے راہ تے سدھی چلنا اَوکھا غیر دی اَکھ وِچ تنکا وِی دِسے اپنی اَکھ دا شہتِیر نہ دِسدا لوکاں نوں کرپٹ کہنا سوکھا پر اپنے آپ نوں بچانا اَوکھا کوئی کِسے دی گل نئیں سُندا لوکاں نُوں سمجھانا اَوکھا (آخری شعر سلطان باہو کا ہے) خیبر پختونخوا کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اس سال میں عمران خان نے 4 بار سرکاری ہیلی کاپٹر بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ سے بنوں ۔ کوہاٹ ۔ منگورہ اور پشاور جانے کیلئے استعمال کیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment