شارجہ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ تجربہ کار ڈینیل ویٹوری کو آزمانے کا خواہشمند
From the Blog cricnama ایک ایسی سیریز جہاں پاکستان کے اسپن گیندباز 27 وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلانے میں کلیدی کردار ادا کرچکے ہیں، وہیں نیوزی لینڈ کے اسپنرز صرف 9 وکٹیں سمیٹ پائے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نیوزی لینڈ شارجہ میں ہونے والے آخری ٹیسٹ کے لیے تجربہ کار ڈینیل ویٹوری کو آزما سکتا ہے۔ [image: ڈینیل ویٹوری 2012ء سے اب تک کوئی ٹیسٹ مقابلہ نہیں کھیل پائے اور اب دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد سخت صورتحال میں نیوزی لینڈ انہیں آزمانا چاہ رہا ہے (تصویر: Getty Images)] ڈینیل ویٹوری 2012ء سے اب تک کوئی ٹیسٹ مقابلہ نہیں کھیل پائے اور اب دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد سخت صورتحال میں نیوزی لینڈ انہیں آزمانا چاہ رہا ہے (تصویر: Getty Images) نیوزی لینڈ کوچ مائیک ہیسن کہتے ہیں کہ "وکٹ بالکل سیدھی ہے، اور اس پر حریف کی 20 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے تین اسپن گیندباز آزمائے جا سکتے ہیں۔" یعنی نیوزی لینڈ پاکستان کی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment