نظریں ورلڈ کپ پر ہیں، جلد واپس آؤں گا: سعید اجمل
From the Blog cricnama پابندی کے شکار پاکستان کے 'جادوگر' آف اسپن گیندباز سعید اجمل اپنے باؤلنگ ایکشن کو قانونی حدود میں لانے کے لیے تگ و دو کررہے ہیں۔ ان کی نظریں عالمی کپ 2015ء پر مرکوز ہیں اور اب تک ہونے والی پیشرفت سے بہت مطمئن اور خوش دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت برطانیہ میں بایومکینکس ماہر ڈاکٹر مارک کنگ کی زیر نگرانی ابتدائی تجربات اور سابق آف اسپن گیندباز ثقلین مشتاق کی زیر تربیت سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن میں واضح بہتری نظر آئی ہے البتہ ابھی تک وہ آئی سی سی کی قانونی حدود کے اندر نہیں آیا۔ [image: سعید اجمل نے عالمی کپ 2011ء میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور اب ان کی نظریں اگلے ورلڈ کپ پر ہیں (تصویر: Getty Images)] سعید اجمل نے عالمی کپ 2011ء میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی اور اب ان کی نظریں اگلے ورلڈ کپ پر ہیں (تصویر: Getty Images) اس حوالے سے معروف ویب سائٹ پاک پیشن سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment