Why Bilawal is a Failure from Start
From the Blog pkhope His shaky Urdu, pathetic self-made slogans, and same old tactics of using corpses of Bhutto clan to garner sympathy have dampened his image as a fresh face for the Pakistan People's Party, which is one of the oldest yet dynastic political party in the Pakistan. There are other issues too which are responsible for putting question marks on Bilawal. Bilawal Bhutto Zardari is the name of this chap who has just turned 26 and who was made the chairman of PPP when he was just 19 years of age. That was a political gimmick, because all the control as and still is in the hands of his father Asif Ali Zardari, who remains one of the least popular person in the country. After the death of Benazir Bhutto, the chairperson of PPP, military made Zardari president to calm down the Sindhi unrpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
112-میرے ہمدم میرے دوست از فرحت اشتیاق
From the Blog kitaabistan *میرے ہمدم میرے دوست از فرحت اشتیاق* [image: Merey hamdam merey dost]مصنفہ: فرحت اشتیاق صنف: ناول، پاکستانی ادب میرے ہمدم میرے دوست، محترمہ فرحت اشتیاق صاحبہ کی تخلیق ہے۔ فرحت اشتیاق وہی مصنفہ ہیں جن کے لکھے ہوئے ناول ہم سفر پہ مبنی ڈرامے نے ناصرف ملک گیر شہرت حاصل کی بلکہ ہمسایہ ملک میں بھی اپنی پسندیدگی کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوا۔ میرے ہمدم میرے دوست کی بھی ڈرامائی تشکیل کی گئی ہے اور اس کو بھی ڈرامے کی شکل میں حال ہی میں پیش کیا گیا ہے۔ فرحت اشتیاق صاحبہ خواتین کے لئے شائع ہونے والے ڈائجسٹس کی مشہور لکھاری ہیں۔ آپ ہلکے پھلکے رومانوی موضوعات پہ لکھتی ہیں۔ آپ کے ناولوں کا مرکزی کردار ناول کی ہیروئن ہوتی ہے اور ناولوں میں اس کی زندگی اور اس میں آنے والی تبدیلیاں اور حالات پیش کئے جاتے ہیں۔ زیادہ تر آپ کی ہیروئن ایک تعلیم یافتہ، خوددار اور باہمت لڑکی ہوتی ہے جو زندگی میں مشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment