کاسنی کمرہ
From the Blog islamicspiritualismداستان سراےؑ کا کاسنی کمرہفلسفہ عشق ہے، آتش کو ہوا دیتے ہیں آو خوابوں کے جزیرے کوجلا دیتے ہیں بہزاد میرے خیال میں کاسنی رنگ اس شعر کے سوا کچھ نہیں۔۔۔ انسان یاد، رنگ، کیفیات اور چند احساسات کے سوا جانور ہی ہے۔ پتا نہیں کیوں مجھے ہمیشہ سے کچھ چیزیں اپنا احساس مسلسل دلاتی رہی ہیں کہ ہمیں بھی سنا، سمجھا، پرکھا ارو جیا جاےؑ۔ ایسا ہوتا ہے نا کہ کبھی کبھی لکیر سانپ سے زیادہ پرکھی جانے لگ جاتی ہے۔ یہ ہھی ایک ایسا ہی تجربہ تھا۔۔ ہم بچپن میں غریب ہوتے تھے۔ شاید اللہ نے اپنے احسانات اور فطرت کے الطاف غرباؑ کیلیے ہی رکھے ہیں۔ گاےؑ کیلیےؑ گھاس کاٹتے ہوۓ میری بہن نے پہلی دفعہ مجھے کاسنی دکھاییؑ۔ ایک خود رو جڑی بوٹی جس کے پھول جامنی بنفشی رنگ کے تھے۔پتا نہیں کیوں اس وقت میری آنکھیں بھر آیؑیں۔ اس دن سے آج تک فالسہ اور جامن میرے پسندیدہ پھل ہیں ۔۔۔ شاید رنگ کی وجہ سے۔۔ اور جس عورت کیلیے میں پہلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment