محمد عامر پر پابندی نرم کرنے کا باضابطہ مطالبہ کردیا گیا
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل سے باضابطہ مطالبہ کردیا ہے کہ وہ محمد عامر کی پابندی کی سزا میں نرمی کرے تاکہ وہ اگلے سال اگست میں پابندی کے خاتمے سے قبل ہی ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکیں۔ [image: محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے پر پانچ سال پابندی کی سزا بھگت رہے ہیں جو اگست 2015ء میں ختم ہوگی (تصویر: AFP)] محمد عامر اسپاٹ فکسنگ کا جرم ثابت ہونے پر پانچ سال پابندی کی سزا بھگت رہے ہیں جو اگست 2015ء میں ختم ہوگی (تصویر: AFP) محمد عامر اگست 2010ء میں انگلستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں جان بوجھ کر نو-بال پھینکنے اور اس کے بدلے میں سٹے بازوں سے رقم وصول کرنے والے تین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے، جنہیں آئی سی سی کی جانب سے کم از کم پانچ سال کی پابندی کی سزا ہوئی۔ محمد عامر کے علاوہ سلمان بٹ اور محمد آصف بھی اس پابندی کے چار سال گزار چکے ہیں اور اب یہ پابندیاں اپنے آخری مرحلے میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment