دورۂ بھارت میں بدترین شکست، جے سوریا شرمندہ، میتھیوز کے حوصلے بلند
From the Blog cricnama جو ٹیم فتوحات کی راہ پر گامزن ہو، سال کے ابتدائی پانچ مہینے اس نے کسی ون ڈے میچ میں شکست نہ کھائی ہو اور بھارت روانگی سے پہلے تک 21 ایک روزہ مقابلوں میں سے صرف 5 میچز ہارے ہوں، عالمی کپ سے صرف تین مہینے پہلے پانچ مقابلوں کی سیریز میں بدترین انداز میں وائٹ واش ہوجائے تو ہنگامہ توپیدا ہوگا۔ [image: میتھیوز کی انفرادی کارکردگی بہت عمدہ رہی، جس کی بدولت وہ عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک آل راؤنڈر بنے (تصویر: BCCI)] میتھیوز کی انفرادی کارکردگی بہت عمدہ رہی، جس کی بدولت وہ عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک آل راؤنڈر بنے (تصویر: BCCI) سری لنکا نے بھارت کا ہنگامی دورہ اس لیے کیا کیونکہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے اپنے بورڈ سے تنازع کی وجہ سے اچانک دورے کا خاتمے کا اعلان کردیا تھا۔ اس صورتحال میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو پانچ ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی تو کسی کے وہم و گمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment