محمد عامر کے خلاف عدالتی محاذ کھلنے کا امکان
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے انسداد بدعنوانی کے ضوابط میں نرمی کے ساتھ ہی اب پاکستان کے باصلاحیت، لیکن دامن پر فکسنگ کا داغ رکھنے والے، تیز باؤلر محمد عامر کی واپسی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ [image: سزا یافتہ مجرم قومی ذمہ داری ادا کرنے کا اہل نہیں، مجوزہ پٹیشن میں موقف (تصویر: Getty Images)] سزا یافتہ مجرم قومی ذمہ داری ادا کرنے کا اہل نہیں، مجوزہ پٹیشن میں موقف (تصویر: Getty Images) آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ان کھلاڑیوں کو پابندی کا دورانیہ ختم ہونے سے چند ماہ قبل ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ جیسے ہی پابندی کا خاتمہ ہو، وہ بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہوں۔ البتہ یہ نرمی پابندی کے دوران کھلاڑی کا رویہ اور اخلاق سے مشروط ہوگی۔ ساتھ ہی اس بات پر بھی کہ پابندیاں سہنے والے کھلاڑی نے مقامی کرکٹ بورڈ کے انسداد بدعنوانی پروگرام میں حpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment