عالمی درجہ بندی: یونس خان سرفہرست 10 میں، جنوبی افریقہ عالمی نمبر ایک
From the Blog cricnama پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھی تبدیلیاں ہوئی ہیں جس کے مطابق دبئی ٹیسٹ کے مرد میدان یونس خان سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے دبئی میں ریکارڈ دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں اور پاکستان کی تاریخی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس جیت کی بدولت پاکستان بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے درجہ بندی میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ ابوظہبی میں ہونے والے اگلے ٹیسٹ میں جیت اسے ایک مرتبہ پھر تیسرے مقام پر پہنچا دے گی۔ [image: یونس خان دو شاندار سنچریوں کے بعد دنیا کے سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں (تصویر: Getty Images)] یونس خان دو شاندار سنچریوں کے بعد دنیا کے سرفہرست 10 بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں (تصویر: Getty Images) بلے بازوں میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا 915 پوائنٹس کے ساتھ بدستور سرفہرست ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے ابراہم pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment