آئی سی سی کی تجویز، محمد عامر کے لیے ممکنہ خوشخبری
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا اعلان پاکستان کے پابندی کے شکار تیز باؤلر محمد عامر کے لیے خوشی کا پیغام ہو سکتا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ پابندی بھگتنے والے کھلاڑیوں کو سزا مکمل ہونے سے چند ماہ پہلے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے سکتا ہے، جس کے لیے ضابطہ اخلاق کی ایک دفعہ میں تبدیلی کی تجویز اگلے ماہ بورڈ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ [image: پابندی کے وقت محمد عامر کی عمر صرف 18 سال تھی (تصویر: Getty Images)] پابندی کے وقت محمد عامر کی عمر صرف 18 سال تھی (تصویر: Getty Images) 2010ء کے دورۂ انگلستان میں پاکستان کے محمد عامر کے علاوہ کپتان سلمان بٹ اور باؤلر محمد آصف کو اسپاٹ فکسنگ میں دھر لیا گیا تھا اور الزام ثابت ہونے پر تینوں پر کم از کم پانچ، پانچ سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ پچھلے سال پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ محمد عامر کے معاملے پر کچھ نرمی اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment