آسٹریلیا اسپن جال میں پھنس گیا، پاکستان کی یادگار فتح
From the Blog cricnama حالیہ سالوں میں اپنے تمام کامیاب ترین گیندبازوں سعید اجمل، محمد عرفان، عمر گل، جنید خان، عبد الرحمٰن اور وہاب ریاض کے بغیر میدان میں اترنے والے پاکستان سے آخر کس نے توقع رکھی ہوگی کہ بے ضرر سے باؤلنگ اٹیک کے ساتھ وہ 'مہان' آسٹریلیا کو زیر کرے گا؟ لیکن وہ کرکٹ کے میدانوں میں توقعات سے بالاتر کارکردگی دکھانا بھی پاکستان ہی کا فن ہے اور اس نے دبئی میں پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 221 رنز کے فرق سے شکست دے کر اس چھاپ کو مزید گہرا کرلیا ہے۔ [image: آسٹریلیا نے 20 میں سے 15 وکٹیں اسپنرز کے ہاتھوں گنوائیں (تصویر: Getty Images)] آسٹریلیا نے 20 میں سے 15 وکٹیں اسپنرز کے ہاتھوں گنوائیں (تصویر: Getty Images) یونس خان کی دونوں اننگز میں ریکارڈ ساز سنچریوں، سرفراز احمد کی دھواں دار اور احمد شہزاد کی یادگار اننگز کو ساتھ ملا ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ کی ناقابل یقین باؤلنگ کا تو پاکستان کو جیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment