عارض روشن دکھا کر جگمگادے خلق کو!
From the Blog qalamkarwan [image: aaghosh]ایک پر مشقّت سفر کے بعد لاہور اسٹیشن پر اترے تو مینار پاکستا ن تک جانے کے لیے مختصرسے فاصلے کے لیے بس میں بیٹھنا پڑا! یہ رو داد ہے ایک سفر کی! اسے پکنک بھی کہہ سکتے ہیں اور کیمپنگ بھی۔۔۔ وہا ں پہنچ کر سیکورٹی کے مراحل سے گزر کر آگے بڑہے تو پختہ روش کے دونوں اطراف میں مختلف صوبہ جات کے بینر لگے ہوئے تھے۔ ہم اپنے صوبے کے کیمپ میں داخل ہوئے تو اضلاع کے نام چمکتے نظر آئے۔ اپنے ضلع کی طرف بڑھے تواگلی تقسیم زونز کی تھی۔ اور یہ ہی ہمارا ٹھکانہ تھا۔ مناسب جگہ دیکھ کر سامان رکھا۔ گھاس پر بستر بچھا کر بیٹھے تو منہ سے بے اختیار نکلا '' کتنے آسانی سے آکر اپنے پلاٹ پر بیٹھ گئے جیسے کہ ایڈریس پر آتے ہیں۔ کیا حسن انتظا م ہے! یہ تھا پہلا تاثر! ذرا سستانے کے بعد کیمپ سے باہر آکر مینار پاکستان کا نظارہ کیا تو چمکدار سورج کی روشنی میں کچھ میلا میلا نظر آیا۔ کسی نے رائے زنی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment