کیونکہ یونس ریلائبل ہے!
From the Blog cricnama سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اسپن جادوگر مرلی دھرن کے سامنے جب پاکستان اپنی دوسری اننگز میں صرف 65 رنز کی برتری کے ساتھ 8 وکٹیں گنوا چکا تھا تو پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نوجوان بلے باز نے وسیم اکرم کے ہمراہ 145 رنز کی شراکت داری کے ذریعے پہلی ہی آزمائش میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ آج 14 سال بعد یہی بلے باز پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا اعزاز حاصل کرچکا ہے، جسے دنیا یونس خان کے نام سے جانتی ہے۔ [image: یونس نے ایک ہی میچ میں ایسا جواب دیا ہے کہ اب کسی سوال کی گنجائش نہیں رہی (تصویر: Getty Images)] یونس نے ایک ہی میچ میں ایسا جواب دیا ہے کہ اب کسی سوال کی گنجائش نہیں رہی (تصویر: Getty Images) نجانے کیوں دبئی ٹیسٹ میں یونس خان کی یادگار کارکردگی کے بعد ٹی وی پر چلنے والے ایک معروف ریفریجریٹر کے اشتہہار کا مشہور جملہ ذہن میں گھوم رہا ہے، اس میں ذرا تحریpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment