خواہش
From the Blog seems77 مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی تھی کہ جو دیوانہ ہو پاگل ہو اس پر شریعت کا حکم لاگو کیوں نہیں ۔ تو سمجھ آگیا کہ اس میں خواہش بھی نہیں ہوتی ۔ یہ خواہش ہی ہے جس نے ہمیں بھکاری بنا رکھا ہے ۔ یہ خواہش ہی ہے جس نے ہمیں روگی بنا رکھا ہے ۔ یہ خواہش ہی ہے جس نے ہمیں جانور ، درندہ بنا رکھا ہے ۔ اور یہ خواہش ہی ہے جس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنا رکھا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم کون کون سی خواہشوں کے زیر اثر ہیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment