سر توڑ کوشش بھی لاہور کو سیمی فائنل تک نہ پہنچا سکی
From the Blog cricnama صرف 125 رنز کے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے جب لاہور نے 40 رنز پر پرتھ اسکارچرز کے 6 کھلاڑی آؤٹ کیے تو چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کلیجہ منہ کو آ گیا تھا، لیکن امپائر کی مہربانی سے بچنے والے قائم مقام کپتان مچل مارش اور "بزرگ" کھلاڑی بریڈ ہوگ کے مابین آٹھویں وکٹ پر 68 رنز کی شراکت داری نے لاہور کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے چنئی کی صورت میں آئی پی ایل کی ایک اور ٹیم کو چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کے 'فائنل فور' میں پہنچا دیا۔ [image: جب امپائر نے محمد حفیظ کی فلک شگاف اپیل پر ناٹ آؤٹ کا فیصلہ دیا، جو بعد میں فیصلہ کن ثابت ہوا (تصویر: BCCI)] جب امپائر نے محمد حفیظ کی فلک شگاف اپیل پر ناٹ آؤٹ کا فیصلہ دیا، جو بعد میں فیصلہ کن ثابت ہوا (تصویر: BCCI) لاہور لائنز نے اپنے اسپنرز محمد حفیظ، مصطفیٰ اقبال اور سعد نسیم کی بدولت ایک معمولی ہدف کے تعاقب کو پرتھ کے لیے ڈراؤنا خوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment