کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل ہے؟
From the Blog cricnama 2009ء کے آغاز میں پاکستانی ٹیم لاہور کے ون ڈے میں سری لنکا کے خلاف محض75رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی اور یہی میچ شعیب ملک کی کپتانی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا۔ اب دمبولا میں 102کا ہندسہ مصباح کو کپتانی سے برطرف کرنے کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ فیصلہ کن مقابلے غیر ذمہ دارانہ کارکردگی پر بہت سے سوال اٹھ رہے ہیں۔ [image: کپتانی کی ''خواہش'' رکھنے کھلاڑی مصباح کے ہاتھ مضبوط کرنے کی کوشش کریں (تصویر: AFP)] کپتانی کی ''خواہش'' رکھنے کھلاڑی مصباح کے ہاتھ مضبوط کرنے کی کوشش کریں (تصویر: AFP) دورۂ سری لنکا میں شکست کے بعد مصباح الحق کو تبدیل کرنے کا مطالبہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور اس میں ایسی کوئی حیرت کی بات بھی نہیں۔ مصباح الحق صرف اور صرف اپنی عمدہ پرفارمنس اور ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے بل بوتے پر اپنی کپتانی بچاتا آ رہا تھا ورنہ بہت بڑا حلقہ مصباح الحق کی قیادت کو دیکھنے کا روادpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment