تم بھی کتنے پاگل ھو
From the Blog sadiasaherتم بھی کتنے پاگل ھو بے ضمیر لوگوں سے امیدیں رکھتے ھو کیوں امیدیں رکھتے ھو ایمان بیچ دیتے ھیں دنیا کو پانے میں ضمیر بیچ دیتے ھیں فائدہ اٹھانے کو نام اللہ کا لے کر فرعون بن جاتے ھیں تم بھی کتنے پاگل ھو چور اور لٹیروں سے انصاف کی توقع ھے کیوں یہ سمجھتے ھو کیا تم سمجھتے ھو جب بھی یہ مل کر بیٹھے گے تمہارا یہ سو چیں گے تم بھی کتنے پاگل ھو خاک پہ رھتے ھو وہ محلوں کے باسی ھیں تم کو وہ اپنے برابر لائیں گے ؟ تم یہ سمجھتے ھو کیوں یہ سمجھتے ھو پاؤں کی جوتی کو سر پہ بیٹھائیں گے ؟ تم کو تمہارا حق یہ دلائیں گے ؟؟ تم بھی کتنے پاگل ھو تم بھی کیسے پاگل ھو بار بار تم دھوکےکھاتے ھو پھر بھی ھمیشہ تم بے وقوف بن جاتے ھو تم انھیں کیا سمجھتے ھو وہ تمہیں سمجھ پائیں گے ؟؟ تمہارے مسلے یہ سلجھائیں گے ؟؟؟ نجانے تم نے کیا کیا سپنے سجائیں ھیں خاک پہ رہ کر کتنے محل بنائیں ھیں تم کیوں نہیں سمجھتے سامنے یہ تمہارے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment