آسٹریلیا کو زمبابوے سے شکست، فائدہ بھارت نے اٹھا لیا
From the Blog cricnama تین دہائیوں کے بعد کسی ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے آسٹریلیا کو عالمی درجہ بندی میں سخت نقصان پہنچایا ہے اور بھارت کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی نمبر ایک ون ڈے ٹیم بنا دیا ہے۔ [image: آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست کی بھاری قیمت چکانا پڑی ہے (تصویر: AFP)] آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست کی بھاری قیمت چکانا پڑی ہے (تصویر: AFP) اتوار کو ہرارے میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے چوتھے مقابلے میں زمبابوے نے آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز معرکہ آرائی کےبعد تین وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور یوں 31 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی بھی ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دی۔ اس مقابلے سے قبل آسٹریلیا 114 پوائنٹس کے ساتھ عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ٹیم تھا لیکن درجہ بندی میں 10 ویں نمبر پر موجود زمبابوے کے ہاتھوں شکست نے اسے تین قیمتی پوائنٹس سے محروم کردیا۔ جس کے نتیجے میں وہ بھارت، pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment