چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی، لاہور اہم مقابلے میں فاتح، امکانات زندہ
From the Blog cricnama کرکٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب تک میچ میں آخری گیند نہ پھینکی جائے، اس وقت تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ یہ نجانے کس زمانے میں کہا گیا تھا لیکن شاید اس نے ٹی ٹوئنٹی کے دور میں حقیقت کا روپ دھارا ہے۔ چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں گروپ 'اے' کے اہم مقابلے میں ڈولفنز کو لاہور لائنز کےخلاف آخری اوور میں جیتنے کے لیے 72 رنز کی ضرورت تھی اور اس کی صرف ایک وکٹ باقی تھی۔ لاہور باآسانی 60 سے 70 رنز کے فرق سے جیتتا دکھائی دے رہا تھا جب 'برتھ ڈے بوائے' روبی فرائی لنک کے 27 گیندوں پر 63 رنز فاتح تو ثابت نہ ہوئے لیکن انہوں نے لاہور کے رن ریٹ کے معاملے میں ٹھیک ٹھاک نقصان پہنچا دیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ لاہور کی سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی میں اس اننگز کا کردار اہم ہو۔ [image: عمر اکمل نے 45 گیندوں پر 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے (تصویر: BCCI)] عمر اکمل نے 45 گیندوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment