Call for short films: "Pakistan: How To Make A Better Future?"
From the Blog beenasarwar [image: Eqbal Ahmad video contest Pakistan better future]*Calling all filmmakers:* video contest organized by the Eqbal Ahmad Centre for Public Education: Produce and submit 8-minute videos on the theme: "Pakistan: How To Make A Better Future?" Details at this link (text below). Also check out these 8-min videos – impressive compilation. The competition seeks to raise awareness and encourage activism on important social issues, and encourage the use of new media in Pakistan. Submissions for 2014 may deal with any of the following: 1. *Citizenship:* What are the rights and responsibilities of being a citizen of Pakistan? 2. *Minority Rights:* Issues of Pakistan's religious and ethnic minorities. 3. *Terrorism:* Why is Pakistan afflicted and what's to be done? pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کرب واذیت کے کھونٹے
From the Blog mahmoodulhaqاردو کی ٹیچر نے دوسری جماعت کے طالب علم کو دونوں ہاتھ سامنے پھیلانے کا حکم صادر فرمایا ۔ حکم کی بجاآوری کے ساتھ ہی اس نے اپنے بیگ میں سے کالے رنگ کا ایک ڈیڈھ فٹ لمبا ڈنڈانکالا۔پانچ پانچ دونوں ہاتھوں پر کھانے کے بعد سوجے ہاتھوں نےتختی کبھی گھربھول نہ آنے کی قسم کھانے کے ساتھ ساتھ مولا بخش سے ملاقات کا یہ شرف کبھی نہ بھلایا۔زندگی میں پہلا سبق اسے بھولنے کی وجہ سے بھگتنا پڑا ۔اس کے بعد وہ ہر سبق کی طرح ساتھ رکھنے والی چیزوں کو گن گن کر روزانہ بیگ میں سنبھالتا۔بھولنے کی ایک معمولی غلطی کی سزا کو اس نے دو ہفتوں تک اپنی نرم ہتھیلیوں پر محسوس کیا تھا۔جیسے ہر رات اس کی ہتھیلیوں پر کوئی آنگارے رکھ رہا ہو۔جسم بڑے ہو جاتے ہیں مگر سزا کے اثرات وہیں رہ جاتے ہیں۔کرب واذیت کے یہ کھونٹے بچپن میں ہونے والی زیادتیوں ، نا انصافیوں کےسنگل سے چھٹکارہ پانے کی اُمید جوانی سے بڑھاپے کی طرف پہنچا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment