Rapid 3G Growth: Not Just the Towers, We Need a Complete Ecosystem!
From the Blog propakistaniAlmost six months have passed since the launch of 3G services in Pakistan and analysts are already showing their displeasure about 3G uptake in the country. They believe that masses have rejected the the next-gen mobile internet technology and that it was really not worth it. These analysts are probably right to an extent because...pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کیکٹس کے پھول اور محبت
From the Blog urduonline کیکٹس کو ہمارے ہاں تھوہر ہی کہا جاتا ہے، شہدہ سا خود رو پودا، جسکی کوئی قدر ہی نہیں ہوتی۔ نہ کوئی فائدہ نہ نقصان، انگریزی میں اسے کیکٹس کہا جاتا ہے فوراُ ماڈرن ہوکر گملے اور ڈرائینگ روم میں چلا جاتا ہے اٹالین اسکو pianta grassa چربی والا پودا بھی کہتے ہیں تھوہر یا انڈین انجیر cactus indica المشہور چھتر تھوہر، ہمارے ہاں سب سے زیادہ پائی جانے والی قسم۔ یہ چوڑے اور موٹے موٹے پتے، قدآدم سے بھی بلند، اور انگل انگل کانٹے، بس چبھے کہ چبھے۔ میرا کیکٹس سے پہلا تعارف ہوا جب دریا کے کنارے پھسل کر تھوہر کے کانٹے چبھوا لئے ۔ کانٹو ں کا درد اور چبھن بھی اور چچا کی گالیاں بھی کہّ اکھاں کھول کر چلیا کر کھوتیا " ۔۔۔تب تھوہر ہی ہوتی تھی اور دریا کے کنارے کسی ظالم نے لگا دی تھی کہ کٹاؤ سے باز رہے اور لوگ اوپر کے کھیت میں سے راستہ بنانے سے باز رہیں، مگر راستہ بھی بنا اور تھوہر بھی رہیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment