آخری خواہش
From the Blog seems77 گارڈین اخبار کی ایک ریسرچ تھی' اخبار کے ایک رپورٹر نے آخری سانس لیتے ہوئے مریضوں کی آخری خواہشات جمع کیں' یہ بے شمار مرتے ہوئے لوگوں سے ملا اور ان ملاقاتوں کی روشنی میں اس نے اپنی ریسرچ مکمل کی' ریسرچ کے مطابق مرنے والوں میں پانچ خواہشیں ''کامن'' تھیں' ان کا کہنا تھا '' اللہ تعالیٰ نے ہمیں زندگی میں جو عنایت کیا تھا' ہم اسے فراموش کر کے ان چیزوں کے پیچھے بھاگتے رہے جو ہمارے نصیب میں نہیں تھیں۔ اللہ تعالیٰ اگر ہماری زندگی میں اضافہ کر دے یا یہ ہمیں دوبارہ زندگی دے دے تو ہم صرف ان نعمتوں کو انجوائے کریں گے جو ہمیں حاصل ہیں' ہم زیادہ کے بجائے کم پر خوش رہیں گے'' ان کا کہنا تھا' ہم نے پوری زندگی لوگوں کو ناراض کرتے اور لوگوں سے ناراض ہوتے گزار دی' ہم بچپن میں اپنے والدین' اپنے ہمسایوں' اپنے کلاس فیلوز اور اپنے اساتذہ کو تنگ کرتے تھے' ہم جوانی میں لوگوں کے جذبات سے کھیلتے رہے اور pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment