قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: تین گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار
From the Blog cricnama پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران تین مقامی گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن کو مشتبہ قرار دیا ہے۔ [image: ڈیرہ مراد جمالی نے آج بہاولپور کے خلاف سنسنی خیز فتح حاصل کی اور کچھ ہی دیر بعد ان کے اہم باؤلر کا ایکشن رپورٹ ہوگیا (تصویر: PCB)] ڈیرہ مراد جمالی نے آج بہاولپور کے خلاف سنسنی خیز فتح حاصل کی اور کچھ ہی دیر بعد ان کے اہم باؤلر کا ایکشن رپورٹ ہوگیا (تصویر: PCB) نمبر ایک گیندباز سعید اجمل پر پابندی عائد ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسا نظام مرتب کیا ہے جو ڈومیسٹک مقابلوں میں ہی مشتبہ ایکشن کے حامل باؤلرز پر نظر رکھے گا اور پھر مقامی سطح پر ان کی بہتری کے لیے کام کرے گا۔ اس سلسلے میں معروف امپائر علیم ڈار، سابق چیف سلیکٹر اقبال قاسم، نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچ محمد اکرم، قومی اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد اور سینئر جی ایم اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر سہیل سلیم پر مشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment