نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی کی بدانتظامی عروج پر
From the Blog cricnama پاکستان میں سال بھر میں دو تین ہی ایسے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہوتے ہیں جو براہ راست کوریج کی بدولت عوام تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ بھی ایسے ہی قومی مقابلوں میں شامل ہے جو عوام میں مقبولیت حاصل کرتے ہیں۔ لیکن اس مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بدانتظامی کے تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ [image: پی سی بی کی غائب دماغی نے لاہور لائنز کی بہترین ٹیم کے کھیلنے کے امکانات ختم کردیے ہیں (تصویر: BCCI)] پی سی بی کی غائب دماغی نے لاہور لائنز کی بہترین ٹیم کے کھیلنے کے امکانات ختم کردیے ہیں (تصویر: BCCI) ایک طرفہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے واحد نشریات کار پی ٹی وی اسپورٹ نے شام کے اوقات میں ہونے والے مقابلے براہ راست دکھانے کے بجائے اپنی نظریں چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی پر رکھی ہوئی ہیں۔ چلیں یہ تو کاروباری معاملہ ہوا، پھر بھارت میں جاری سی ایل ٹی 20 میں لpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment