Comments of various polticians, anchors and people on rehman malik off loading incident.
From the Blog ppakistan ۔ پی آئ اے PIA کی پرواز PK-370 کے مسافروں کی جہاز اغوا کرنے کی کوشش، عملے کو یرغمال بنا لیا گیا، مسافروں کا تعلق PTI سے ہے ---- جیو نیوز ۔ مسافروں کا مطالبہ درست تھا مگر طریقه کار غلط تھا سسٹم میں رہ کر مسائل حل ہونگے اس طرح سے اف لوڈ کرنے سے سسٹم اف لوڈ ہوسکتا ہے ---طلعت حسین ۔ مسافروں کی ساری باتیں صحیح تھیں مگر رحمان ملک کو جہاز سے اتارنے کا مطالبہ نا ہوتا تو میں مسافروں کے ساتھ ہوتا، مسافر ضد اور آنا کا شکار تھے، آئندہ سے میں PIA میں سفر نہیں کرونگا----جاوید چودھری ۔ مجھے پہلے ہی ڈر تھا کہ ایسا ہوگا، عمران خان نے کور کمیٹی میں سب کے سامنے کہا کہ عوام اب ظلم برداشت نہیں کریگی، عدالت مجھے بلاۓ میں حقائق بتاؤنگا-----جاوید ہاشمی ۔ ہم اف لوڈ ہونے والوں کے ساتھ ہیں اف لوڈ کرنے والوں کے ساتھ نہیں----پرویز رشید ۔ پارلیمنٹ رحمان ملک کے ساتھ ہے، حکومت اعلان کرے ہم PIA کی ہر فلائٹ لیٹ کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment