فطرت کا میوزیم ،تھر پار کر
From the Blog pakteahouse*راشد احمد بلوچ* مملکت خدادادپاکستان کو قدرت نے بڑی فیاضی سے حسن جہاں سوز سے مالا مال کیا ہے ۔حسن کی ان نیرنگیوں میں لہراتی بل کھاتی ندیاں بھی ہیں جو دھرتی کے سینے کو سیراب کرتی ہیں ۔بادلوں سے سرگوشیاں کرتے بلندو بالا پہاڑ بھی ہیں تو صدیوں سے کسی آبلہ پا کے انتظار میں آنکھیں فرش راہ کئے صحرا بھی ،جہاں باوجود صدہا مشکلات کے زندگی اپنے پورے آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہے،جہاں باوجود ہزارہا قسم کی مشکلات کے زندگی کا پہیہ رواں دواں ہے اور جہاں سال کے بیشتر حصے میں بھوک افلاس اور قحط سالی نے اپنے پنجے گاڑے ہوتے ہیں۔ [image: Tharparker] دنیا کے مشہور ریگستانوں میں جہاں صحارا، صحرائے سینا، گوبی جیسے مشہور ریگستانوں کا ذکر ملتا ہے ہمارے ملک میں آباد دو ریگستان بھی اپنی خوبیوں ،رعنائیوں اور حسن کے باعث اپنی مثال آپ ہیں۔ان میں سے ایک چولستان اور دوسرا تھر پار کرہے جو فطرت کی گود کہلاتے ہیں۔ صpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment