عالمی کپ کی تیاری، ہم کہاں کھڑے ہیں؟
From the Blog cricnama ہرارے میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے بلے بازوں کے''کرارے'' اسٹروکس دیکھے تو حیرت ہوئی کہ دنیا کی سرفہرست ٹیمیں کس معیار کی کرکٹ کھیل رہی ہیں اور سبز وردیاں پہنے ہمارے کھلاڑی کہاں کھڑے ہیں؟ آسٹریلیا کے 327 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 47 ویں اوور میں مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا، وہ بھی صرف تین وکٹوں کے نقصان پر۔ ژاک کیلس کے ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تو فف دو پلیسی نے کیریئر کی پہلی اور فاتحانہ سنچری اسکورکرکے پروٹیز کو اطمینان دلا دیا کہ کیلس کی عدم موجودگی میں انہیں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔ حتیٰ کہ پاکستان میں ''دھکے'' کھانے والا عمران طاہر بھی وکٹیں لینے لگا ہے جبکہ ہمارے سمیع اسلم کے ساتھ چند ماہ قبل جونیئر کرکٹ کھیلنے والا کوئنٹن ڈی کوک ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے کم مقابلوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ حاصل کرچکا ہے۔ [image: اگر سعید اجمل غیر قانونی باؤلنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment