سریش رینا چھا گئے، بھارت نے بالآخر انگلستان کو شکست دے دی
From the Blog cricnama ٹیسٹ مرحلے میں پے در پے اور بدترین شکستوں کے بعد بھارت جیسے ہی محدود طرز کی کرکٹ کھیلنے آیا، اس کی قسمت کے تارے بھی جگمگا اٹھے اور انگلستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ مقابلے میں اس نے شاندار بیٹنگ اور عمدہ باؤلنگ کی بدولت 133 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ یوں پانچ ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں دو میچز کے بعد اسے ایک-صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ [image: سریش رینا نے چار سال بعد اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنائی، یہ ایشیا سے باہر بھی ان کی پہلی سنچری تھی (تصویر: Getty Images)] سریش رینا نے چار سال بعد اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنائی، یہ ایشیا سے باہر بھی ان کی پہلی سنچری تھی (تصویر: Getty Images) صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں ہونے والے سیریز کے دوسرے مقابلے میں بھارت کی فتح کے معمار سریش رینا تھے۔ ایک سنچری اننگز طویل عرصے سے سریش پر ادھار تھی اور انہوں نے اس قرض کو چکانے کے لیے ایک بہت ہی اچھے موقع کا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment