مشتبہ باؤلنگ ایکشن، پی سی بی کا کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے مشتبہ باؤلنگ ایکشن کے حامل گیندبازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے آغاز کے بعد اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے باؤلنگ ایکشن رکھنے والے باؤلرز پر کڑی نظر رکھے گا۔ [image: پی سی بی نے یہ فیصلہ سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد کیا ہے (تصویر: AFP)] پی سی بی نے یہ فیصلہ سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد کیا ہے (تصویر: AFP) پی سی بی کا یہ فیصلہ اس وقت منظرعام پر آیا ہے جب پاکستان کے نمبر ایک باؤلر سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اٹھایا گیا ہے اور وہ اس وقت آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کے لیے موجود ہیں۔ گو کہ ابھی سعید اجمل کی جانچ کے نتائج آنے میں دو ہفتے لگیں گے، لیکن بورڈ نے ممکنہ خدشات کے پیش نظر مستقبل کے لیے ابھی سے تیاری کرلی ہے اور ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسے باؤلرز کے ایکشن درست کرنے کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment