کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں ۔ رسا چغتائی
From the Blog ranaii-e-khayalغزل کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں اس دور کے انساں سے تو یہ پیڑ بھلے ہیں چیونٹی کی طرح رینگتے لمحوں کو نہ دیکھو اے ہمسفرو! رات ہے اور کوس کڑے ہیں پتھر ہیں تو رستےسے ہٹا کیوں نہیں دیتے رہرو ہیں تو کیوں صورتِ دیوار کھڑے ہیں میں، ہیچ سخن، ہیچ مداں، ہیچ عبارت کہتا یوں تو کہتے ہیں کہ الفاظ بڑے ہیں تاریخ بتائے گی کہ ہم اہلِ قلم ہی آزادئ انساں کے لیے جنگ لڑے ہیں رسا چغتائی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment