آئی سی سی کا غیر اعلانیہ کریک ڈاؤن، ایک اور باؤلر مشتبہ ایکشن کی زد میں
From the Blog cricnama اسپن گیندبازوں کے باؤلنگ ایکشن کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا غیر اعلانیہ کریک ڈاؤن جاری ہے اور اب اس سلسلے میں تازہ اضافہ زمبابوے کے آف اسپنر پراسپر اُتسیا کا ہے۔ [image: پراسپر اتسیا کے باؤلنگ ایکشن پر اس وقت اعتراض اٹھا ہے جب گزشتہ ماہ دو باؤلرز پر پابندی لگ چکی ہے جبکہ پاکستان کے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کی جارہی ہے (تصویر: ICC)] پراسپر اتسیا کے باؤلنگ ایکشن پر اس وقت اعتراض اٹھا ہے جب گزشتہ ماہ دو باؤلرز پر پابندی لگ چکی ہے جبکہ پاکستان کے سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کی جارہی ہے (تصویر: ICC) پراسپر کو زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے تیسرے و آخری ون ڈے کے بعد معلوم ہوا کہ میچ آفیشلز نے ان کے باؤلنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا ہے اور اب انہیں آئندہ 21 روز کے اندر اپنے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کروانا ہوگی۔ البتہ اتسیا کو نتائج سامنے آنے تک کھیلنے اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment