بچپن کی یادیں،سائیکل والا رنگیلااور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
From the Blog draslamfaheem *90 کی دہائی میں میں نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 سے میٹرک کا امتحان پاس کیا،اس دور میں گلی کے کسی ایک گھر میں ٹیلی ویژن ہوتاتھا جہاں شام کے وقت ہم جا کے ڈرامہ دیکھا کرتے،"گلی ڈنڈا" اور "بنٹے کھیلنا" مشہور زمانہ کھیل تھے تو "پولکا آئس کریم" کا کوئی ثانی نہ تھا ۔ اسی دور میں سال چھ مہینے گزرتے تو ایک سائیکل والا اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ شہر میں وارد ہوتا سکول کے راستے میں بنے "ڈاک بنگلے" کے گراؤنڈ میں ڈیرہ لگاتا ایک دائرہ میں گھاس پھونس صاف کرتااور درمیان میں شامیانہ لگ جاتا اور ساتھ میں لاؤڈ سپیکر پر گانے بجنے لگ جاتے اس سائیکل سوار اور اس کے ساتھیوں کو لوگ "رنگیلا" کے نام سے پکارتے بس جی گراؤنڈ تیار ہونے کی دیر ہوتی رنگیلا صاحب اپنی سائیکل پر بیٹھتے اور سائیکل دائرے میں گھمانے لگ جاتے سپیکر پر اعلان شروع ہوجاتے کہ "رنگیلا ایک بار پھر آپ کے شہر میں" رنگیلا دن کے اوقات میں مختلفpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment