"انتقالیت "
From the Blog universe-zeeno *منجانب فکرستان* [image: غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1300کے قریب پہنچ گئی، 7ہزار سے زائد زخمی] اسرائیلی خواتین کا معصوم بچوں کی ہلاکت پر اسرائیلی فوجیوں کو شاباشی میں اپنی عریاںسیلفی بھیجنا عقل کو ہضم نہیں ہو رہا تھا،سوچا کہ نفسیاتی کتب کی چھان ماری کی جائے،نتیجہ میں انتقالیت (Displacement) کی اصطلاح ملی۔۔ سیاسی مقاصد کیلئے اِس کا استعمال اپنی عوام میں یکجہتی کے جذبات پیدا کرنے کیلئے عوام کے جذبات کا رخ پروپگینڈے کے زریعے دشمن مخالف کیا جاتا ہے، مثلاً جیسے نازیوں نے یہودیوں کے خلاف نفرتی جذبات بھڑکائے تھے،اسی طرح سےاب اسرائیل نےاپنی عوام کےتمام ترنفرتی جذبات کا رخ فلسطینیوں کی جانب اِس حد تک موڑ دیا ہے کہ انسانی عقل جذبات میں بہہ گئی ہے، یہی وجہ ہے کہ معصوم بچوں کو ہلاک کرنے والوں کو شاباشی میں اسرائیلی عورتیں اپنی عریاں تصاویر بھیج رہی ہیں ۔۔۔ http://wwpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
1 comments :
your article was good. i liked it
Buy IELTS Certificates Online
Post a Comment