"اسرائیلی وحشیانہ بمباری "
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان * 29جولائی بمباری کی تصویر (بشکریہ گوگل امیج ) 29جولائی بمباری کی تصویر (بشکریہ گوگل امیج ) *٭۔۔۔٭۔۔۔٭* اِس شدید وحشیانہ بمباری میں درجنوں گھر تباہ ہوگئے، نتیجے میں *100 فلسطینی انسانوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے * تین نو جوان اسرائیلی بچّوں کو خُدا جانے کس نے مارا بدلے میں اسرائیل نے اب تک عورتوں بچوں سمیت 1085، فلسطینی *انسانوں کو ہلاک کرچُکا ہے * *"خُدا"جانے کتنے زخمی ہیں اوراملاک کا کس قدر نقصان ہُوا ہے * *فکرستان دُعا گو ہے کہ "خُدا" اسرائیلیوں کو انسان ہونے کے * *ناطے شیطانی جذبادیت کے بجائے انسانی عقل سے فیصلے کرنے * *کی توفیق **عطا فرمائے (آمین) * http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/07/140729_gaza_situation_escalates_rk.shtml *٭۔۔۔٭۔۔۔٭* پڑھنے کا شُکریہ پوسٹ میں کہی گئی باتوں سے اختلاف/اتفاق کرنا آپکا حق ہے۔ {ہمیشہ رب کی مہربانیاں رہیں } pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment