معین علی غزہ یا فلسطین کی حمایتی کلائی پٹیاں نہ پہنیں: آئی سی سی
From the Blog cricnama انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلش آل راؤنڈر معین علی کو ایجیس باؤل میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران غزہ اور فلسطین سے متعلق کلائی پٹیاں پہننے پر تنبیہ جاری کرتے ہوئے انہیں آئندہ ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔ [image: آئی سی سی نے معین علی کو دوران کھیل آئندہ ایسا نہ کرنے کا "مشورہ" دیا ہے (تصویر: رائٹرز)] آئی سی سی نے معین علی کو دوران کھیل آئندہ ایسا نہ کرنے کا "مشورہ" دیا ہے (تصویر: رائٹرز) پاکستانی نژاد معین علی انگلستان اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز بلے بازی اور بعد ازاں فیلڈنگ کے لیے میدان میں اترے تو ان کی کلائی پر سفید اور سیاہ رنگ کی دو کلائی پٹیاں واضح دیکھی جاسکتی تھیں جن پر "غزہ کو بچاؤ" (Save Gaza) اور "آزاد فلسطین" (Free Palestine) لکھا ہوا تھا۔ میچ ریفری ڈیوڈ بوم نے گزشتہ روز معین علی کی اس حرکت کا باضابطہ نوٹس لیتے ہوئے اس بابت تحقیقات کروائیں اورpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment