معین علی کی غزہ اور فلسطین کی حمایت؛ آئی سی سی تحقیقات کرے گا
From the Blog cricnama انگلینڈ کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر معین علی نے بھارت کے خلاف ساؤتھمپٹن میں جاری تیسرا ٹیسٹ غزہ اور فلسطین کی حمایت میں کلائی پٹی (wrist band) باندھ کر کھیلا، اور یوں ایک ہنگامہ کھڑا ہوچکا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے معین کے خلاف قانونی کاروائی کرسکتا ہے۔ [image: معین علی کھیل کے دوران "غزہ بچاؤ" اور "آزاد فلسطین" کے حمایتی بینڈز پہنے رہے (تصویر: گیٹی)] معین علی کھیل کے دوران "غزہ بچاؤ" اور "آزاد فلسطین" کے حمایتی بینڈز پہنے رہے (تصویر: گیٹی) معین علی ایجیس باؤل میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں بیٹنگ کے لیے آئے تو ان کی کلائی پر سفید اور سیاہ رنگ کی دو کلائی پٹیاں بندھی ہوئی تھیں، "غزہ کو بچاؤ" (Save Gaza) اور "آزاد فلسطین" (Free Palestine) لکھا ہوا تھا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26 سالہ کھلاڑی نے اس حوالےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment