سر منڈاتے ہی اولے پڑے، ڈکویلا کو پہلے ہی ٹیسٹ میں جرمانے کا سامنا
From the Blog cricnama سری لنکا کے نو آموز وکٹ کیپر نیروشان ڈکویلا کو اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ انہوں نے ایک ایسا کیچ پکڑنے کا دعویٰ کی جو درحقیقت ان کے دستانوں میں پہنچنے سے پہلے ہی گرگیا تھا۔ [image: ڈی ولیئرز کا کیچ پکڑنے کا دعوی کرنا نوجوان ڈکویلا کو مہنگا پڑ گیا (تصویر: AFP)] ڈی ولیئرز کا کیچ پکڑنے کا دعوی کرنا نوجوان ڈکویلا کو مہنگا پڑ گیا (تصویر: AFP) جنوبی افریقہ کے خلاف کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے سری لنکا نے دنیش چندیمال کو نکال کر ان کی جگہ سری لنکا 'اے' کے وکٹ کیپر نیروشان ڈکویلا کو شامل کیا تھا جنہوں نے پہلی ہی اننگز میں 72 رنزکی باری کھیل کر اپنے انتخاب کو درست ثابت کر دکھایا لیکن ٹیسٹ کے تیسرے دن کے ابتدائی لمحات میں حریف بلے باز ابراہم ڈی ولیئرز کا کیچ پکڑنے کا دعویٰ انہیں مہنگا پڑ گیا۔ باؤلر سورنگا لکمل pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment