ہم نے کیا دیا ؟
From the Blog theajmals ہجری جنتری کے مطابق آج سے 69 سال قبل آج کے دن پاکستان معرضِ وجود میں آیا اور اُس روز جمعجمعہ تھا ۔ آج بھی رمضان المبارک کی 27 تاریخ ہے لیکن جمعہ ایک دن قبل تھا کبھی ہم نے سوچا کہ پاکستان کو ہم نے کیا دیا ؟ کیا اُن شہداء کی روحیں جنہوں نے اس کے حصول کیلئے اپنے خون کا نذرانہ دیا پریشان نہیں ہو رہی ہوں گی ؟ کیا مسلمان دوشیزاؤں کی عزتیں لُٹنے کا علاج ہم نے اس طرح کرنا تھا ؟ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے چند سال بعد لکھی گئی نظم پر ذرا غور کیجئے آؤ بچو، سیر کرائیں تم کو پاکستان کی جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی پاکستان زندہ باد ۔ پاکستان زندہ باد دیکھو یہ سندھ ہے یہاں ظالم داہر کا ٹولہ تھا یہیں محمد بن قاسم " اللہ اکبر" بولا تھا ٹوٹی ہوئی تلواروں میں کیا بجلی تھی کیا شعلہ تھا گنتی کے کچھ غازی تھے لاکھوں کا لشکر ڈولا تھا یہاں کے ذرے ذرے میں اب دولت ہے ایمان کی جس کی خاطر ہم نpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment