کیریبیئن لیگ میں شعیب ملک اور ٹینو بیسٹ کا جھگڑا
From the Blog cricnama بین الاقوامی کرکٹ میں تو کھلاڑی صبر کا دامن ہاتھ سے چھوڑ ہی رہے ہیں کھمبیوں کی طرح اگتی ہوئی لیگز میں تو وہ آپے سے ہی باہر ہو رہے ہیں۔ گزشتہ شب کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستان کے شعیب ملک اور ویسٹ انڈیز کے ٹینو بیسٹ کے درمیان ہونے والا جھگڑا اس کی ایک اور مثال ہے۔ [image: بیسٹ پر 60 فیصد اور شعیب ملک پر 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا (تصویر: Getty Images)] بیسٹ پر 60 فیصد اور شعیب ملک پر 50 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا (تصویر: Getty Images) واقعہ بدھ و جمعرات کی درمیانی شب کھیلے گئے مقابلے میں سینٹ لوشیا زوکس اور بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کے میچ میں پیش آیا جہاں بیسٹ سینٹ لوشیا اور شعیب بارباڈوس کی نمائندگی کررہے تھے۔ بارباڈوس کی اننگز کے دوران جب ملک 49 رنز پر کھیل رہے تھے اور ٹیم صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 128 رنز کی بہترین پوزیشن میں تھی، اس وقت بیسٹ نے دو مسلسل چوکےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment