ڈوبتی کشتی سے مسافر کودنے لگے، پرائیر نے کھیلنے سے انکار کردیا
From the Blog cricnama لارڈز میں بھارت کے ہاتھوں شکست کیا ہوئی، انگلستان کے کھلاڑیوں کے تو ہاتھ پیر ہی پھول گئے ہیں۔ ایک طرف "مہربانوں" کی زبردست تنقید ہے تو دوسری طرف داخلی سطح پر بھی ٹیم ٹوٹ پھوٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ اور اسی سلسلے کی ایک کڑی میٹ پرائیر کا اعلان ہے جس میں انہوں نے موسم گرما کے باقی سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے اور کہتے ہیں کہ وہ مکمل طور پر فٹ نہیں۔ [image: پرائیر سمجھتے ہیں کہ وہ زخمی ہونے کی وجہ سے خود سے اور ٹیم سے انصاف نہیں کر پارہے (تصویر: Getty Images)] پرائیر سمجھتے ہیں کہ وہ زخمی ہونے کی وجہ سے خود سے اور ٹیم سے انصاف نہیں کر پارہے (تصویر: Getty Images) جب گزشتہ سال کے اواخر میں آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے ابتدائی تینوں مقابلوں میں انگلستان کو شکست سے دوچار ہونا پڑا تھا، اور سیریز اس کے ہاتھ سے نکل گئی تھی تو اس وقت اسپنر گریم سوان نے اچانک ٹیسٹ کرکٹ کو خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment