[درجہ بندی] جنوبی افریقہ کی نمبر ایک بننےکی جانب پیشقدمی جاری
From the Blog cricnama سری لنکا –جنوبی افریقہ ایک روزہ سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق جنوبی افریقہ کی تاریخی جیت نے نہ صرف نمبر ایک ٹیم بننے کی جانب اس کی پیشقدمی کا آغاز کردیا ہے بلکہ انفرادی سطح پر اس کے کھلاڑیوں کو بھی آگے بڑھنے کا بھرپور موقع فراہم کیا ہے۔ [image: سری لنکا میں تاریخ کی پہلی ون ڈے سیریز جیت جنوبی افریقہ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائی ہے (تصویر: AFP)] سری لنکا میں تاریخ کی پہلی ون ڈے سیریز جیت جنوبی افریقہ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائی ہے (تصویر: AFP) ہمبنٹوٹا میں ہونے والے آخری ون ڈے میں 82 رنز کی فتح نے جنوبی افریقہ کو درجہ بندی میں دو انتہائی قیمتی پوائنٹس سے نوازا ہے جس کے نتیجے میں وہ تیسرے نمبر پر موجود سری لنکاکے برابر آ گیا ہے لیکن محض اعشاریہ کے فرق سے چوتھے نمبر پر ہے۔ لیکن درجے سے دھوکہ نہ کھائیں، اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment