ایلسٹر کک شکست کے خوف میں مبتلا ہیں: کیون پیٹرسن کی سخت تنقید
From the Blog cricnama 'بڑے بے آبرو ہوکر ' نکالے گئے کیون پیٹرسن سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان اور کھلاڑیوں کو خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ سینئر کھلاڑیوں کے اعصاب پر اب بھی ایشیز کی کلین سویپ شکست سوار ہے۔ [image: ہیڈنگلے میں کک بالکل ویسا دکھائی دیا، جیسا اینڈریو اسٹراس اپنے آخری ٹیسٹ میں تھا، پیٹرسن کا کالم (تصویر: Getty Images)] ہیڈنگلے میں کک بالکل ویسا دکھائی دیا، جیسا اینڈریو اسٹراس اپنے آخری ٹیسٹ میں تھا، پیٹرسن کا کالم (تصویر: Getty Images) معروف برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے لیے لکھے گئے اپنے کالم میں ان کا کہنا ہے کہ رنز نہ بنانے کا دباؤ ایلسٹر کک پر واضح دکھائی دے رہا ہے اور ٹیم کے کھلاڑی بھی کپتان یا کوچ کی مرضی کے مطابق کھیلتے نہیں دکھائی دے رہے۔ ناکامی کا خوف حکمت عملی پر حاوی دکھائی دیتا ہے جیسا کہ لارڈز میں دیر سے اننگز ڈکلیئر کرنا اور ہیڈنگلے میں ٹاس جیتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment