ہدایت نامہ برائے روزہ داران
From the Blog jafar-haledil"رامادان" کی آمد آمد ہے۔ ہر طرف لوگ باگ اس کے استقبال کے لیے الٹی قلابازیاں لگانے کی مشقیں کرنے میں مشغول ہیں۔ تو ہم نے اپنے خدمت خلق کے قدیمی جذبے کے تحت اس "ماہ مبارک کے مہینے "میں احباب کے لیے چند سفارشات تیار کی ہیں۔ گر قبول افتد زہے عزو شرف۔ بیمار، مسافر پر روزہ فرض نہیں ہوتا تو کوشش کریں کہ کسی نہ کسی طرح بیمار ہوجائیں نہ ہوسکیں تو کسی بھی متقی و پرہیزگار ڈاکٹر سے بیماری کا سرٹیفیکٹ لے لیں۔ جس میں واضح لکھا ہو کہ حامل ہذا رقعہ روزے رکھنے کے لیے نااہل ہے تاہم سحر و افطار کرنے میں کوئی امر مانع نہیں۔ اگر آپ کا دل یہ سب کرنے کو نہ چاہے تو جگر جیسے کسی بھی "علامے" سے فتوی خرید۔۔ میرا مطلب ۔۔ لے لیں کہ جو سفر آپ گھر سے دفتر یا دکان یا درسگاہ تک کرتے ہیں وہ شرعی طور پر آپ کو مسافر ڈیکلئیر کرتا ہے۔ ہیں جی!۔ نئی نویلی دعائیں، ورود و وظائف ڈھونڈنے کے لیے "لُور لُور" پھریں۔ خاص طpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment