آشیانہ کیمپ (بنوں) سے عدنان کی تحریر "آئ-ڈی-پیز کے حالات اور ہم"
From the Blog ashiyanacamp*"بھائی مجھے یہاں نہیں رہنا، مجھے میرے گھر جانا ہے!"* *"عدنان بھائی، مجھے اور میرے گھر والوں کو آپ کی بھیک یا خیرات نہیں چاہیے. ہم کو ہماری عورتوں اور بچوں کے لئے عزت والی جگا چاہیے!"* *"بھائی، آپ کب تک ہم کو اس طرح کھانا دو گے؟ ایک دن، دو دن، ایک ہفتہ، ایک مہینہ؟ ہم کو اپنی محنت کا کھانا کب ملے گا؟"* *"عدنان بھائی، اگر تم ہم کو اپنا بھائی سمجھتے ہو اور ہماری عورتوں کو اپنی بہنیں اور ہمارے بچوں کو اپنے بچے تو بس ہم کو عزت سے رہنے کے لئے کوئی جگہہ دے دو. ہم محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ بھرے گا مگر یہ خیرات اور بھیک کا کھانا ہم سے نہیں کھایا جاتا جس کے لئے جانوروں کی طرح لڑنا پڑتا ہے." * *"باجی، ہم کو صرف پینے کا پانی اور کھجور دے دو ہم اسی میں الله کا شکر ادا کر لیں گے. ہم جب سے یہاں پہنچے ہیں ہم کو .کچھ نہیں ملا."* *"باجی، ہم کو ہمارے گھر بھیج دو، یہاں رہنpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment