انگلستان شکست کے دہانے پر، کک کے استعفے کے مطالبے
From the Blog cricnama بابائے کرکٹ انگلستان اس وقت بحیثیت مجموعی زوال پذیر ہے ۔ سال 2014ء اس کے لیے بھیانک ترین ثابت ہو رہا ہے۔ آغاز آسٹریلیا کے ہاتھوں ایشیز میں بدترین کلین سویپ سے ہوا اور پھر اسی کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز بری طرح ہارا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیدرلینڈز کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ٹورنامنٹ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہوگیا اور اب جبکہ اپنے وطن میں کرکٹ کھیلنے اور سنبھلنے کا موقع ملا تو وہ پہلے سری لنکا سے ون ڈے سیریز ہارا اور اب ٹیسٹ میں بھی شکست کے دہانے پر کھڑا ہے۔ [image: ایلسٹر کک گزشتہ 24 ٹیسٹ اننگز میں ایک سنچری بھی نہیں بنا پائے (تصویر: Getty Images)] ایلسٹر کک گزشتہ 24 ٹیسٹ اننگز میں ایک سنچری بھی نہیں بنا پائے (تصویر: Getty Images) ہیڈنگلے، لیڈز میں جاری سیریز کے دوسرے و آخری ٹیسٹ میں انگلستان 350 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 57 رنز پر پانچ وکٹوں سے محروم ہے اور آخری روز اسے شکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment