PTCL Re-Launches 3G EVO Packages [Monthly Data Limit Reduced]
From the Blog fmcommunication [image: New EVO Packages] Pakistan Telecommunication Company Limited, PTCL re-launches postpaid and prepaid packages for its 3G EVO, Wingle and Nitro Cloud customers. PTCL has reduced the monthly data limit from 75-GB per month to 50-GB per month for Wingle Unlimited Package and also increased its price from 2,500 per month to 3,200 per month. PTCL has reduced the monthly data limit and also increase the package prices for all packages. PTCL put the following explanation on its website regarding this Monthly Data Limit Reduction: *To better serve customers, all new and old EVO connections will carry a fair usage policy of 30GB and 20GB. The new packages are applicable on both Rev.A and Rev.B EVO devices including EVO Wingle, EVO 9.3, EVO 3.1, EVO Tab and EVO cloud devices anpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پی سی بی کی "ڈنگ ٹپاؤ" پالیسیاں؛ 'ریسکیو' کے بجائے 'ریسٹ کرو' پر عمل پیرا
From the Blog cricnama تین برس قبل پاکستان نے متحدہ امارات کے میدانوں میں انگلینڈ کو تاریخی وائٹ واش کیا۔ اس جیت میں مرکزی کردار پاکستانی اسپنرز کا تھا جنہوں نے مجموعی طور پر تین ٹیسٹ میچز میں 48 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور پاکستانی اسپن گیندبازوں کے سامنے گورے بے بس دکھائی دیے۔ اب چند ماہ بعد آسٹریلیا نے پاکستان کےخلاف یہیں پر ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے، جسے ممکنہ طور پر انگلینڈ کی طرح پاکستانی اسپنرز کےخلاف مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جبکہ امارات میں کامیابی کےحصول کے لیے مخالف ٹیم کے اسپنرز کا تگڑا ہونا بھی ضروری ہے۔اسی کے پیش نظر آسٹریلیا نے کنڈیشنز اور پاکستانی اسپنرز سے نمٹنے کے لیے مایہ ناز سری لنکن اسپنر متیاہ مرلی دھرن کی خدمات حاصل کی ہیں۔ [image: کیا ہی اچھا ہوتا جو کھلاڑیوں کے لیے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں ہیڈ کوچ اور بیٹنگ کوچ بھی شرکت کرتے (تصویر: پی سی بی)] کیا ہی اچھا ہوتا جو کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment