فکسنگ کا جرم ثابت، محمد اشرفل پر آٹھ سالہ پابندی عائد
From the Blog cricnama 18 جون وہ یادگار دن ہے جب محمد اشرفل نے بنگلہ دیش کو اپنی تاریخ کی یادگار ترین جیت سے نوازا، آسٹریلیا کے خلاف 2005ء میں کارڈف میں کھیلے گئے مقابلے میں اشرفل کی سنچری کو بھلا کون بھلا سکتا ہے؟ لیکن ٹھیک 9 سال بعد آج ہی کے دن میچ فکسنگ کے باعث اشرفل پرآٹھ سال کی پابندی لگا دی گئی۔ کیسا عروج، کیا زوال! [image: اشرفل نے گزشتہ سال بی پی ایل کے ایک میچ میں بری کارکردگی کے عوض دس لاکھ ٹکا حاصل کیے تھے (تصویر: AFP)] اشرفل نے گزشتہ سال بی پی ایل کے ایک میچ میں بری کارکردگی کے عوض دس لاکھ ٹکا حاصل کیے تھے (تصویر: AFP) محمد اشرفل پر الزام تھا کہ انہوں نے فروری 2013ء میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں چٹاگانگ کنگز کے خلاف مقابلہ ہارنے کے لیے دس لاکھ ٹکا کی بھاری رقم وصول کی تھی۔ اس میچ میں ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز 143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 88 رنز پر ڈھیر ہوگیا تھا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment