ڈھاکہ میں باؤلرز کا راج، بھارت نے بدترین بیٹنگ کے باوجود سیریز جیت لی
From the Blog cricnama اپنی یادوں کو کھنگالیے، آپ نے شاید ہی اتنا بدترین ون ڈے مقابلہ کبھی دیکھا ہوگا جیسا کہ آج ڈھاکہ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارت بنگلہ دیش کے خلاف اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور 105 رنز پر آل آؤٹ ہوا تو بنگلہ دیش نے صرف 58 رنز پر ڈھیر ہوکر بھارت کو میچ اور سیریز طشتری میں رکھ کر پیش کردی۔ بارش سے متاثر ہوکر 41 اوورز فی اننگز تک محدود ہونے والے میچ میں دونوں ٹیمیں کل ملا کر 43 اوورز کھیل پائیں، صرف 163 رنز بنے اور دونوں کی 20 وکٹیں گریں۔ [image: اسٹورٹ بنی نے صرف 4 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں، اور نیا قومی ریکارڈ قائم کیا (تصویر: AFP)] اسٹورٹ بنی نے صرف 4 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں، اور نیا قومی ریکارڈ قائم کیا (تصویر: AFP) میرپور، ڈھاکہ میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ مقابلہ کا پہلا حصہ میزبان کے لیے خوشیوں کا پیغام لایا، لیکن ہدف کے تعاقب میں بلے بازوں کی کارکردگیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment